Aaj News

بدھ, مئ 22, 2024  
13 Dhul-Qadah 1445  

یونان: 2 ٹرینیں ٹکرانے سے 26 افراد جاں بحق، 85 زخمی

خوفناک حادثے میں ٹرین کی 2 بوگیوں میں آگ لگ گئی
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 09:09am
حادثہ ایتھنز اور تھیسیا لونکی کے درمیان پیش آیا- تصویر/ اے ایف پی
حادثہ ایتھنز اور تھیسیا لونکی کے درمیان پیش آیا- تصویر/ اے ایف پی

یونان میں رات گئے مسافر ٹرین مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثہ ایتھنز اور تھیسیا لونکی کے درمیان پیش آیا۔

خوفناک حادثے کے باعث ٹرین کی بوگیوں میں آگ لگ گئی جس میں 26 افراد جاں بحق اور 85 زخمی ہوگئے۔

حادثے میں زخمیوں ک مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے جبکہ 250 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا، مزیدامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Greece