پاک افغان ٹی 20 سیریز: محمد یوسف کو پاکستان کا عبوری ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان
ٹی 20 میچز 25، 27 اور 29 مارچ کو شارجہ میں کھیلے جائیں گے.
پاک افغان ٹی 20 سیریز سے قبل محمد یوسف کو پاکستان کا عبوری ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔
محمد یوسف کو ثقلین مشتاق کی جگہ ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے۔
سیریز کیلئے آئندہ چند روز میں ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کیا جائے گا۔
ٹی 20 میچز 25، 27 اور 29 مارچ کو شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔