Aaj News

جمعرات, مئ 02, 2024  
23 Shawwal 1445  

سوئٹزرلینڈ، سیاحوں کا طیارہ پہاڑوں میں گرکرتباہ، 3 افراد ہلاک

حکام نے طیارے میں موجود افراد کی تعداد نہی بتائی
شائع 22 مئ 2023 08:48am
تصویر: ویکی پیڈیا
تصویر: ویکی پیڈیا

سوئٹزرلینڈ میں سیاحوں کا طیارہ پہاڑوں میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

طیارہ سوئٹزرلینڈ کی فرانس کے ساتھ سرحد سے محلقہ علاقے کے پہاڑوں میں گر کر تباہ ہوگیا۔ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں۔

امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ حکام کی جانب سے طیارے میں موجود افراد کی تعداد کے بارے میں ابھی تک نہیں بتایا گیا ہے۔

switzerland

plane crashe

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div