پی ٹی آئی رہنما رضا نصراللہ گھمن کا سیاست چھوڑ نے کا اعلان
موجودہ سیاست سے ملک میں بہتری نہیں آرہی، رضا نصراللہ گھمن
پاکستان تحریک انصاف رہنما رضا نصراللہ گھمن نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
لاہورمیں پریس کانفرنس کے دوران رضانصراللہ گھمن نے کہ 9 مئی کوانتہائی افسوسناک واقعات پیش آئے، ہمارے فوجی جوانوں کی بہادری کو دشمن بھی تسلیم کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یادگارشہداء کی بےحرمتی کی گئی موجودہ سیاست سےملک میں بہتری نہیں آرہی سیاست میں تحمل اور برداشت لازمی ہے۔
اس سے قبل پی ٹی آئی کی خاتون رکن عائشہ اقبال نے بھی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا جو مخصوص نشست پرتحریک انصاف کی ایم پی اے رہ چکی ہیں۔
پاکستان
Pakistan Tehreek Insaf
مزید خبریں
اطلاع ہے سائفر کیس میں چالان جمع ہوگیا لیکن ہمیں ریکارڈ نہیں ملا، شعیب شاہین
ملک میں کسی اور سیاسی جماعت کی گنجائش نہیں، رانا تنویرحسین
مستونگ دھماکا: اتحاد اہلسنت کی کال پر بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
جنوبی وزیرستان میں پاک فوج 44 ہزار ایکٹر بنجر زمینیں قابل کاشت بنائے گی
کراچی کا موسم آج بھی انتہائی گرم رہنے کا امکان
کراچی: پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں 3 ملزمان گرفتار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.