Aaj News

ہفتہ, مئ 04, 2024  
25 Shawwal 1445  

موٹرویز پر صارفین کیلئے خود کار ایم ٹیگ گڈ بیلنس ایکسپریس لینز متعارف

ایم ٹیگ گڈ بیلنس، ایکسپریس لینز کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
شائع 04 جون 2023 04:35pm

موٹرویز پر ایم ٹیگ صارفین کیلئے خود کار ایم ٹیگ گڈ بیلنس، ایکسپریس لینز متعارف کروا دی گئی۔

موٹرویز پر ایم ٹیگ صارفین کے لئے خود کار ایم ٹیگ گڈ بیلنس ، ایکسپریس لینز متعارف کروا دی گئی۔ جس سے متعلق اہم ہدایات ذیل میں دی گئی ہیں۔

  • کم بیلنس اور بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے لئے لازمی ہے کہ وہ صرف کیش لین استعمال کریں۔

  • خود کار ایم ٹیگ لینز میں کیش یا کریڈٹ کارڈ کی سہولت موجود نہیں ہوگی۔

  • ایم ٹیگ گڈ بیلنس، ایکسپریس لینز کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

  • قانونی کارروائی، نیشنل ہائی ویز سیفٹی آرڈیننس 2000 کے آرٹیکل 48 کے تحت عمل میں لائی جائے گی۔

  • قانونی کارروائی کے تحت بھاری جرمانہ یا چالان عائد کیا جائے گا۔

motorway police

M6 Motorway Scandal

M5 Motorway

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div