بی آر ٹی بسوں میں غلط دروازے سے سوار ہونے، گٹکا نسوار کھانے پر جرمانہ ہوگا
گورنر سندھ نے نئے قانون کی منظوری دے دی
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پراونشل موٹروہیکل (ترمیمی) بل2023 کی منظوری دے دی ہے۔
بل میں پراونشل موٹروہیکل ایکٹ 1965میں ترمیم سےمتعلق قانون سازی کی گئی ہے جس کے تحت بی آرٹی بسوں میں معذور،خصوصی افرادکیلئے نشست مختص کی جائیں۔
بی آرٹی میں معذور، خصوصی افراد کی نشاندہی نہ کرنے پر500 روپے جرمانہ ہوگا، جبکہ بی آرٹی بسوں میں سفرکے دوران 5 سال تک کے بچے کرایہ سے مستثنیٰ ہوں گے۔
بی آر ٹی بسوں میں داخلہ و اخراج کے لئے مختص دروازوں کے استعمال کی خلاف ورزی پر1000روپے جرمانہ دینا ہوگا۔
دوران سفر، کوریڈور یا بس اسٹاپ پر سگریٹ نوشی، پان یا نسوار کھانے اور تھوکنے پر پابندی ہوگی اور خلاف ورزی پر 1000روپےجرمانہ دینا ہوگا۔
BRT
karachi
Sindh government
Governor Sindh
مزید خبریں
ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری
شوہر نے خودکشی سے پہلے بیوی اور بچوں کو قتل کر دیا، 4 صفحات پر مشتمل نوٹ چھوڑ دیا
اسموگ کے پیش نظر پنجاب میں کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان سمیت 5 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری (ن) لیگ میں شامل
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آگیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.