Aaj News

بدھ, مئ 15, 2024  
06 Dhul-Qadah 1445  

فاطمہ فرڑو قتل کیس: ملزم فیاض شاہ کا سالا گرفتار

حنا شاہ اور فیاض شاہ کو جلد گرفتار کریں گے، پولیس
شائع 13 ستمبر 2023 08:31pm

کمسن ملازمہ فاطمہ کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے حویلی پر چھاپا مار کر مقدمے میں مطلوب ملزم فیاض شاہ کے سالے سید ساجد شاہ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے حناہ شاہ اور فیاض شاہ سے متعلق معلومات لیں گے،اور حنا شاہ اور فیاض شاہ کو جلد گرفتار کریں گے۔

fatima Marder case