چوری کی لائن سے پورے محلے کو گیس کی فراہمی
محکمہ سوئی گیس نے کھدائی کرکے پائپ لائن اکھاڑ دی
پتوکی میں محکمہ سوئی گیس لاہور ریجن نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے گیس چوری کے لیے بچھائی گئی 2500 فٹ کی پائپ لائن پکڑ لی۔
ملزمان نے مین لائن سے کنکشن کرکے گیس کی چوری کے لیے پورے محلہ میں فیک نیٹ ورک بچھایا ہوا تھا۔
ملزمان نے مین لائن سے 1.5 انچ قطر کا پائپ محلہ اسلام پور میں بچھا رکھا تھا لیکن محکمہ سوئی گیس نے کھدائی کرکے پائپ لائن اکھاڑ دی۔
محکمہ سوئی گیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ کے اندارج کے لئے درخواست دے دی گئی ہے۔
punjab
Pattoki
مزید خبریں
میں ایک زندہ لاش تھا، دورانِ حراست موت زیادہ آسان آپشن تھا، عمران ریاض
الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی قرار دے دیا
من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی
عمران خان افغان طالبان حکومت اور ٹی ٹی پی کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتے ہیں، مرتضیٰ سولنگی
چوہدری سرور کے بیٹے کو برطانوی سیاست میں اہم عہدہ مل گیا
شیر افضل مروت نےکوہاٹ ورکرز کنونشن میں بھی پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگوا دیے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.