چکلالہ گیریژن میں سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزازات دینے کی تقریب

ڈی جی ایس پی ڈی لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال نے نامورسائنسدانوں اور انجینئرز کو اعلی کارگردگی پر تمغے دیے
شائع 11 اکتوبر 2023 11:49pm

چکلالہ گیریژن میں سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزازات دینے کی تقریب ہوئی۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس کی جانب سے 34 نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعلیٰ کارگردگی پر تمغے دیے گئے۔

ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن (ڈی جی ایس پی ڈی) لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال نے نمایاں خدمات سرانجام دینے والوں کو اعزازات دیے۔

ڈی جی ایس پی ڈی لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال نے سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزازات دیے۔

rawalpindi

Chaklala Garrison

Honors to scientists and engineers