Aaj News

جمعرات, مئ 02, 2024  
23 Shawwal 1445  

اٹک: زیتون کی کاشت کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا

زرعی ماہرین نے زیتون کے تیل کا معیار بہترین قرار دے دیا
شائع 15 اکتوبر 2023 03:49pm
اسکرین گریب
اسکرین گریب

اٹک میں زیتون کی کاشت کا کامیاب تجربہ کیا گیا، جسے زرعی ماہرین نے زیتون کے تیل کا معیار بہترین قرار دے دیا۔

اٹک ضلع میں میں دو ہزار ایکڑ رقبے پر زیتون کے185 باغات لگائے گئے۔

حکومت کی جانب سے زیتون سے تیل نکالنے والی مشن نصب کی گئی، جس نے اپنا کام شروع کردیا ہے جس سے اعلی کوالٹی تیل نکلا جارہا ہے۔

زیتون کے باغات لگانے والے کاشت کار بھی پیداوار اور تیل مشین سے بہت خوش ہیں، جبکہ 48 گھنٹوں میں 220 لیٹرآئل برآمد ہوا ہے۔

زرعی ماہرین کی جانب سے تیل کی کوالٹی بہترین قراردی جارہی ہے۔

زرعی ماہرین ملک کو زیتون میں خود کفیل کرنے کے لیے زیتون کے باغات لگانے کامشورہ دے رہے، جس سے ملک کی معیشت بھی بہتر ہوگئی۔

Attock

olive

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div