Aaj News

ہفتہ, جولائ 27, 2024  
20 Muharram 1446  

خیرپور: مسلح افراد نے بینک سے 10 لاکھ روپے نکلوانے والے کو لوٹ لیا

واقعہ تھانہ ای سیکشن کے قریب پیش آیا، ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو زخمی کر دیا
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 05:35pm
خیرپور: مسلح افراد نے بینک سے 10 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا۔ فوٹو ــ فائل
خیرپور: مسلح افراد نے بینک سے 10 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا۔ فوٹو ــ فائل

خیرپور میں مسلح افراد نے بینک سے دس لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا۔

خیرپور ضلع میں لوٹ مار کے واقعات تھم نہ سکے۔ جرائم پیشہ افراد نے ایک اور شہری کو زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم کردیا۔

ڈکیتی کا واقعہ تھانہ ای سیکشن کے قریب پیش آیا جہاں نجی بینک سے پیسے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا۔

یہ بھی پڑھیں :

کراچی، گرفتار ڈاکوؤں میں سے ایک سافٹ ویئرانجینئر نکلا

کراچی: سوٹ کیس سے لڑکی کی لاش برآمد، فوٹیج سامنے آگئی

ایک کروڑ 53 لاکھ روپے کی مبینہ کرپشن کی انکوائری، سی ای او ایجوکیشن اوکاڑہ تبدیل

ڈاکو 10 لاکھ روپے لوٹ کر با آسانی فرار ہو گئے جبکہ مزاحمت پر بٹ مار کر شہری کو زخمی بھی کر دیا۔

sindh

Sindh Police

Kidnapping for Ransom

Dacoits