Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

کراچی: ملازمت پیشہ خواتین کو ہراساں کرنے والے دو اوباش نوجوان گرفتار

ملزمان نرسوں کو اسپتال آتے جاتے جنسی ہراساں کرتے تھے، مدعی مقدمہ
اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 02:50pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

کراچی میں نوکری پیشہ خواتین کو ہراساں کرنے پر دو اوباش نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق میمن گوٹھ میں واقع سرکاری اسپتال میں نرسوں کو جنسی ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آنے کے بعد نوجوانوں واسو اور صابر کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی جب کہ ان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

کراچی: خواتین کو ہراساں کرنے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

مدعی مقدمہ کے مطابق ہماری بیٹیاں سرکاری اسپتال میں نرسنگ کی ڈیوٹی کرتی ہیں، ملزمان نرسوں کو اسپتال آتے جاتے جنسی ہراساں کرتے تھے۔

karachi

harassment

Karachi Police

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div