Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

کراچی: ماہی گیر کے جال میں 70 کروڑ کی سوا مچھلیاں پھنس گئیں

ان مچھلیوں کا گوشت اور چربی مہنگے داموں میں فروخت ہوتی ہے
شائع 10 نومبر 2023 08:48am
اسکرین گریب
اسکرین گریب

کراچی میں ابراہیم حیدری کے کھلے سمندر میں ماہی گیروں کے جال میں 70 کروڑ کی ’سوا مچھلیاں‘ آگئیں۔

اس نایاب مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی چربی سے فوٹا آپریشن کا دھاگہ بنتا ہے، جسے گولڈن سوا کہتے ہیں۔

ماہی گیروں نے 70 کروڑ کی مچھلیاں کراچی فش ہاربر پر فروخت کردیں۔

’سوا مچھلی‘ مچھلی ایک طرح سے نایاب ہوچکی ہے۔ اس کا گوشت ایک ہزار روپے کلو میں فروخت کیاجاتا ہے۔

اس کی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ چربی ہے۔

karachi

fish smuggling