نگراں وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا

کابینہ ملکی معاشی اورامن وامان کی صورتحال کا جائزہ لے گی
شائع 23 نومبر 2023 12:13pm

نگراں وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، وفاقی کابینہ ملکی معاشی اورامن وامان کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے، اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ملکی معاشی،امن وامان کی صورتحال کاجائزہ لے گی۔