Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

حکومت کا 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا اعلان

بانڈز 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو تین نیلامیوں میں فروخت کیے جائیں گے
شائع 10 جنوری 2024 12:07pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

حکومت پاکستان نے اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلامک بانڈز 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو تین نیلامیوں میں فروخت کیے جائیں گے۔

100 ارب روپے کے اسلامک بانڈز ایک سال کے لیے فروخت کیے جائیں گے۔

ترسیلات زر میں پھر اضافہ شروع

150 ارب مالیت کے اسلامک بانڈز فکسڈ اور فلوٹنگ ریٹ پر 3 اور 5 سال کی مقررہ مدت پر فروخت کیے جائیں گے۔

SUKKUK BONDS

Islamic Bonds

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div