Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

سوات: ماں نے بیٹی اور گھر میں گُھسنے والے مبینہ آشنا کو قتل کردیا

پولیس نے خاتون کو حراست میں لے لیا
شائع 29 جنوری 2024 09:18am

سوات کی تحصیل مٹہ کی وادی گبین جبہ میں ماں نے اپنی جوان سال بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ایس ایچ او تھانہ کالاکوٹ شریف اللہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزمہ زوجہ صبا خان نے گھر میں داخل ہونے والے نوجوان رفیع اللہ سکنہ راگیستون اور اپنی جواں سال بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کیا ہے۔

کراچی: سیاسی جماعتوں میں مسلح تصادم، ایک جاں بحق، گاڑیاں نذر آتش

پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے خاتون کو حراست میں لے لیا ہے۔

Swat Firing

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div