Aaj News

پیر, ستمبر 09, 2024  
04 Rabi ul Awal 1446  

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل: وائس چانسلر کو تیسری مرتبہ جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

ڈاکٹر خلیل ابو پوتو کو 60 روز کی رخصت پر بھیجا گیا
شائع 20 مارچ 2024 09:33am

ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات میں تاخیر کے باعث شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خلیل ابو پوتو کو تیسری مرتبہ جبری رخصت پر بھیج دیا گیا۔

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔

وائس چانسلر ڈاکٹر خلیل ابو پوتو کو 60 روزکی رخصت پر بھیج دیا گیا۔

ان کی جگہ ڈاکٹرامانت جلبانی کو جامعہ کا وائس چانسلر کا اضافہ چارج دے دیا گیا۔

یاد رہے کہ تحقیقاتی کمیٹی نے ویڈیو کی جانچ کا معاملہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کو بھیج رکھا ہے۔

تعلیم

school teacher

Shah Latif University