پاکستان سندھ میں نجی اسکولز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے تمام نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا شائع 28 نومبر 2025 10:23pm
پاکستان کراچی میں ایک بار پھر تیز بارش، مختلف شاہراہوں پر گاڑیاں پھنس گئیں، اموات کی تعداد 19 ہوگئی بارش کے باعث کٹی پہاڑی سے بڑے بڑے پتھر سڑک پر گرنے سے ٹریفک جام ہوگیا، کل متعدد نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان اپ ڈیٹ 20 اگست 2025 10:50pm
پاکستان کراچی: بارہویں جماعت پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان، تینوں پوزیشن پر طالبات نے میدان مار لیا سرکاری کالج پوزیشنز سے محروم، تینوں پوزیشنز نجی کالجوں کی طالبات نے حاصل کیں شائع 09 اگست 2025 07:46pm
پاکستان کراچی میں گزشتہ روز پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 2 بچے انتقال کر گئے پانچوں بچے قبل از وقت 29 ویں ہفتے میں پیدا ہوئے تھے شائع 23 جولائ 2025 07:49pm
لائف اسٹائل کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش پیدائش وقت سے پہلے ہوئی جس کی وجہ سے بچوں کا وزن بہت کم ہے، ڈاکٹرز شائع 23 جولائ 2025 12:26am
پاکستان کراچی : قیوم آباد میں بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی حادثہ بس کی ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا،پولیس شائع 14 جولائ 2025 10:11am
پاکستان کراچی: کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے کانگو کی علامات میں تیز بخار، پلٹلیٹس کی کمی، جگر کا خراب ہونا اور جسم سے خون کا اخراج شامل ہیں، طبی ماہرین شائع 20 جون 2025 01:59pm
پاکستان سہولت یا زحمت: سندھ حکومت کا ڈمیسائل کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کہاں تک موثر؟ طالبِ علم کے بجائے والد کا ڈومسائل طلب کرنے کے فیصلے نے اہم سوالات کھڑے کردے اپ ڈیٹ 19 جون 2025 09:25pm
پاکستان سندھ میں کالج داخلوں کے لیے والد کے ڈومیسائل کی شرط عائد داخلوں کا سلسلہ 15 جولائی تک جاری رہے گا، جبکہ 22 جولائی سے میرٹ فہرستیں آویزاں کر دی جائیں گی شائع 19 جون 2025 08:58am
پاکستان ادارہ امراض قلب میں مبینہ کرپشن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط تقرریاں ، ادویات و طبی آلات کی خریداری ،ادائیگیاں اور من پسند افراد کو نوازنے کے عمل میں 40 ارب سے زائد کا نقصان ہوا ،خط کا متن شائع 17 جون 2025 02:52pm
پاکستان کراچی: بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میں ہراسانی کا مرتکب آفیسر نوکری سے برخاست ہراسانی میں ملوث کسی بھی شخص کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، وائس چانسلر شائع 17 جون 2025 01:52pm
پاکستان کراچی:نیشنل ہائی وے پر بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج 17 گھنٹے بعد ختم پولیس اور مظاہرین کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد ٹریفک بحال ہو گیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 02:03pm
پاکستان حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ: اسکولوں میں اجرک، ٹوپی اور تحائف دینے پر پابندی عائد سرکاری سطح پر اجرک، سندھی ٹوپی یا کوئی تحفہ دینے کی روایت بھی بند کر دی گئی شائع 27 مئ 2025 01:10pm
پاکستان یوم تکبیر پر عام تعطیل، 28 مئی کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ملتوی شدہ پرچے اب 30 مئی 2025ء، بروز جمعہ کو لیے جائیں گے،ترجمان بورڈ شائع 26 مئ 2025 11:51am
پاکستان سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان تمام سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز یکم جون سے 31 جولائی 2025 تک بند رہیں گے،محکمہ تعلیم سندھ شائع 22 مئ 2025 10:58am
پاکستان کراچی: انٹرکےامتحانات میں پرچوں کے لیک کی روک تھام کیلئے سائبر کرائم متحرک بورڈ سیکریٹری پرچے کےآؤٹ ہونے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر سائبر کرائم ٹیم کو آگاہ کریں گے۔ شائع 06 مئ 2025 03:26pm
پاکستان سندھ میں انٹر کے امتحانات میں کھلے عام نقل، انتظامیہ خاموش تماشائی لاڑکانہ میں ایک امتحانی مرکز سے 27 طلبہ کو نقل کرتے پکڑا گیا شائع 05 مئ 2025 09:54pm
پاکستان بھارت سے علاج ادھورا چھوڑ کر واپس آنیوالے بہن بھائی کی سرجری پاکستان میں ممکن خصوصی میڈیکل بورڈ نے والدین کو محفوظ سرجری کی یقین دہانی کرا دی شائع 02 مئ 2025 11:59pm
پاکستان کراچی کے تعلیمی اداروں میں پیپر آؤٹ اور نقل کی روک تھام پر انٹر بورڈ کا ایف آئی اے کو خط خط میں سوشل میڈیا پر پرچے آوٹ کرانے اور نقل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی درخواست کی گئی شائع 02 مئ 2025 07:28pm
پاکستان کراچی: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 5 مئی 2025ء سے شروع ہوں گے۔ شائع 28 اپريل 2025 01:24pm