Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی نے اپنے حمایت یافتہ امیدواروں کا اعلان کردیا

پی پی 32 گجرات پر چوہدری پرویزالہیٰ الیکشن لڑیں گے
شائع 27 مارچ 2024 07:39pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ضمنی انتخابات میں اپنے حمایت یافتہ امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔

لاہور کے حلقہ ‏این اے 119 سے شہزاد فاروق پی ٹی آئی کے حمایت یافتی امیدوار ہوں گے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے ‏این اے 132 قصور پر سردار حسین ڈوگر کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایم کیو ایم نے سینیٹ الیکشن کیلئے فیصل واوڈا کی حمایت کردی

‏اسی طرح پی پی 22 چکوال پر حکیم نثار، ‏پی پی 32 گجرات پر چوہدری پرویزالہیٰ، ‏پی پی 54 نارووال پر اویس قاسم اور ‏پی پی 139 شیخوپورہ پر اعجاز بھٹی پی ٹی آءی کے حمایت یافتہ امیدوار ہوں گے۔

فضل الرحمان کا عوامی اسمبلی کے نام سے تحریک چلانے کا اعلان، تاریخ بھی دیدی

پی ٹی آئی نے ‏پی پی 149 لاہور پر حافظ ذیشان، ‏پی پی 158 لاہور پر مونس الہیٰ اور ‏پی پی 164 لاہور پر یوسف میو کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

by election

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

PTI Backed Candidates

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div