Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

برطانیہ میں فیکٹری پر چھاپہ، 12 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار

حراست میں لیے گئے تارکین وطنوں میں بھارتی شامل
شائع 12 اپريل 2024 05:29pm
تصویر بذریعہ: پی اے میڈیا
تصویر بذریعہ: پی اے میڈیا

غیر قانونی طور پر برطانیہ میں کام کرنے والے بھارتی مشکل میں پڑ گئے ہیں، مقامی انتظامیہ نے ریڈ کے دوران غیر مقامی بھارتیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

امیگرین انفورسمنٹ کی جانب فیکٹریوں میں ریڈ کے دوران 12 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ہوم آفس کی جانب سے تصدیق میں بتانا تھا کہ خاتون سمیت 12 افراد بھارتی شہریت رکھتے ہیں، جنہیں امیگریشن فوررس کی جانب سے کسٹڈی میں لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تمام بھارتی شہریت والے افراد غیر قانونی طور پر کام کرنے اور ویزا پالییسیز کی خلاف ورزیوں میں ملوث پائے گئیے ہیں۔

انٹیلی جنس ایجنسی کو ملنے والی خفیہ معلومات پر ایجنسی کی جانب سے ویسٹ مڈلینڈز کے علاقے تمٹن میں کاروائی کی گئی تھی، جہاں ایک فیکٹری اور ایک کیک بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا۔

ذرائع کے مطابق 8 افراد ضمانت پر رہا ہو گئے ہیں، تاہم باقی 4 کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرنے سے جیسے فیصلے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

اپنے ایک بیان میں وزیر انسداد غیر قانونی ہجرت مائیکل ٹوملنسن کا کہنا تھا کہ کاروبار کو سزا دی جائے گی، اگر وہ غیرقانونی ورکرز کو بنا تصدیق کرے کام دے گا۔

یہ آپریشن ایک کلئیر مثال ہے، کہ ہم امیگریشن فورس کو ملک بھر میں اجازت دے رہے ہیں۔

اس سے قبل فروری میں وزیر کی جانب سے جرمانے بڑھانے کا عندیہ دیا تھا جو کہ غیر قانونی ورکرز کو کام دیں گے۔

جبکہ جرمانہ فی غیرقانونی ورکر 15000 یورو سے بڑھا کر 45000 یورو کر دیا گیا تھا۔

uk

Illegal immigrants

indian nationals

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div