مشہور اداکار دیو آنند کے بیٹے انتقال کر گئے سنیل آنند نے اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے والد کے فلمی ورثے کو سنبھالنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ شائع 29 جولائ 2026 11:53am
برطانیہ میں مسلسل تیسرے سال ’محمد‘ لڑکوں کا مقبول ترین نام برطانوی اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں تقریباً 6 ہزار بچوں کا نام 'محمد' رکھا گیا۔ شائع 10 جولائ 2026 11:56pm
برطانیہ: مگرمچھوں کے جنگلے سے 3 سالہ بچہ انتہائی تشویشناک حالت میں برآمد پولیس نے اس ہولناک واقعے کو محض ایک حادثہ تسلیم کرنے کے بجائے، اقدامِ قتل کے شبہے میں ایک 30 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ شائع 19 جون 2026 10:13am
برطانیہ: فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والے کارکنوں کو قید کی سزا شولڈر: سزا پانے والے 'فلٹن فور' کون ہیں؟ شائع 13 جون 2026 10:59am
ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں تیزی، پاکستان اور بھارت کے پاس کتنے نیوکلیئر وارہیڈز موجود ہیں؟ رپورٹ کے مطابق، دنیا کے کل ایٹمی ذخائر کا 82 فیصد حصہ صرف روس اور امریکا کے پاس ہے، اپ ڈیٹ 08 جون 2026 02:17pm
برطانیہ نے ایران سے وابستہ 12 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں ان عناصر پر برطانیہ اور دیگر ممالک میں حملوں کی منصوبہ بندی اور مالی معاونت فراہم کرنے کے الزامات ہیں: برطانوی حکومت شائع 11 مئ 2026 08:29pm
دنیا کے دور افتادہ جزیرے پر ہنٹا وائرس: برطانوی پیراٹروپرز جہاز سے کودنے پر مجبور جزیرے پر آکسیجن کی شدید کمی: کشتی کے ذریعے جزیرے پر پہنچنے میں تقریباً چھ دن لگتے ہیں۔ شائع 11 مئ 2026 10:59am
گوگل کے خلاف برطانیہ میں اربوں ڈالرز کا مقدمہ مشتہرین کے پاس بہت سے دیگر انتخاب موجود ہیں لیکن وہ گوگل کے ٹولز کا انتخاب ہی کیوں کرتے ہیں؟ شائع 09 مئ 2026 09:34am
برطانیہ میں تمباکو نوشی پر تاحیات پابندی: آج کے نو عمر نوجوان کبھی سگریٹ نہیں خرید سکیں گے صرف سگریٹ ہی نہیں، بلکہ ویپنگ اور نکوٹین مصنوعات کی فروخت بھی ممنوع قرار دے دی گئی ہے۔ شائع 23 اپريل 2026 09:17am
تیل امریکا سے خریدیں یا ہرمز سے جا کر لیں: ٹرمپ کا برطانیہ اور دیگر ممالک کو پیغام امریکی صدر نے برطانیہ سمیت ممالک کو خود انحصاری کا مشورہ دے دیا۔ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 06:40pm
برطانیہ کا افغانستان سمیت چار ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان برطانوی حکومت 2021 کے بعد سے اب تک 37 ہزار افغان باشندوں کو پناہ دے چکی ہے۔ شائع 04 مارچ 2026 10:31am
برطانیہ جانے والوں کے لیے نئی شرط عائد برطانیہ میں قانونی رہائش رکھنے والے افراد اس شرط سے مستثنیٰ ہوں گے۔ اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 10:57am
پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ ہوں گی: ترجمان پی آئی اے شائع 30 دسمبر 2025 01:10pm
فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: ڈیمارش پر برطانیہ نے پاکستان سے شواہد طلب کر لیے شواہد ملنے پر معاملہ برطانوی قانون کے تحت نمٹایا جائے گا: ترجمان برطانوی ہائی کمیشن شائع 27 دسمبر 2025 10:50am
ماسکو میں ضمانت پر رہائی پانے والا بنگلہ دیشی سفارت کار برطانیہ میں گرفتار لندن میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن نے بھی اس معاملے کی تصدیق کی ہے، رپورٹ شائع 21 دسمبر 2025 09:57am
روسی جاسوس جہاز برطانوی سرحد میں داخل، برطانیہ کارروائی کے لیے تیار 'یہ اقدام بہت خطرناک ہے اور برطانوی حکومت اسے انتہائی سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔' وزیرِ دفاع شائع 20 نومبر 2025 02:34pm
برطانیہ نے جدید دور کی سب سے بڑی پناہ گزین پالیسی اصلاحات کا اعلان کر دیا حکومت نے یہ اقدامات ڈنمارک سمیت یورپ کے کئی ممالک کے سخت ماڈلز سے متاثر ہوکر کیا۔ شائع 16 نومبر 2025 09:42am
برطانیہ: نمازیوں کی موجودگی میں مسجد کو آگ لگا دی گئی برطانیہ میں اسلام مخالف حملوں میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ شائع 06 اکتوبر 2025 09:05am
برطانیہ نے پی آئی اے کو کارگو آپریشن شروع کرنے کا لائسنس جاری کردیا پی آئی اے اپنی پروازوں میں اب پاکستان سے برطانیہ کے لیے کارگو لے جا سکے گی شائع 24 ستمبر 2025 12:32pm
فرانس نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا، پاکستان سمیت مسلم ممالک کا خیر مقدم آزاد فلسطینی ریاست کی گورننس میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہوگا، تمام دھڑے اپنے ہتھیار فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کریں گے: محمود عباس اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2025 11:50am
’سب نمائشی ہے‘۔۔۔ مغربی ممالک کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان نیتن یاہو اور امریکا نے مسترد کردیا اسرائیل کا لبنان میں امریکی شہریت کے حامل خاندان پر ڈرون حملہ اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2025 09:30am
فلسطین کو ریاست تسلیم کیا تو برطانیہ کو فلسطینیوں کو کتنا ہرجانہ ادا کرنا ہوگا؟ ہرجانے کی رقم برطانوی معیشت کے کل حجم کے قریب ہے شائع 21 ستمبر 2025 11:08am
ایران کو جوہری معاہدے کیلئے بڑی طاقتوں کا ڈیڈلائن پر اتفاق مقررہ مدت تک معاہدہ طے نہ پایا تو کیا سخت قدم اٹھایا جائے گا؟ شائع 16 جولائ 2025 08:39am
میئر لندن صادق خان کو نائٹ ہُڈ کا اعزاز، بادشاہ چارلس نے بکھنگم پیلس میں نوازا کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ اس قدر بڑا اعزاز ملے گا، صادق خان شائع 11 جون 2025 08:54am
برطانوی یوٹیوبر کو کھوئے ہوئے ائیرپوڈز پاکستان میں مل گئے مجھے چور پسند نہیں، میں اپنا سامان واپس لے کر ہی رہوں گا شائع 02 جون 2025 02:23pm
برطانیہ نے روس کو فوری ’خطرہ‘ قرار دے دیا، چین سے متعلق بھی وارننگ ملک میں کم از کم 6 نئی فیکٹریاں بنائی جائیں گی جہاں ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد تیار کیا جائے گا شائع 01 جون 2025 09:13am
انوکھا قصبہ، جہاں جانے والے ہر بزرگ کو ان کی جوان محبت مل جاتی ہے وہ شہر جہاں ریٹائرڈ غیرملکی بزرگ نئی زندگی اور جوان ساتھیوں کی تلاش میں بس رہے ہیں شائع 31 مئ 2025 11:40am
جدید سائنس کے ذریعے پائیدار ملبوسات: بیکٹیریا سے بنے فائبرز جو اسٹیل سے آٹھ گنا مضبوط ہیں ان بیکٹیریل فائبرز سے بننے والے ملبوسات کئی حوالوں سے انقلابی ہیں شائع 26 مئ 2025 02:22pm
پاکستانی خواتین بیوٹیشنز کیلئے سعودی عرب میں ملازمت اور کاروبار کا زبردست موقع اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے درخواست فارم کی حتمی تاریخ کا اعلان بھی کردیا گیا ہے شائع 26 مئ 2025 10:04am
غزہ میں ملٹری آپریشن پربرطانیہ، فرانس اور کینیڈا کی اسرائیل کو سخت اقدامات کی دھمکی برطانیہ نے دفتر خارجہ میں اسرائیلی سفیر کو طلب کر لیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2025 09:16pm