Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی

شہید اہلکار کی شناخت عمران حیدر کے نام سے ہوئی
شائع 20 اپريل 2024 09:11am
فوٹو۔۔۔ آج نیوز
فوٹو۔۔۔ آج نیوز

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں پولیس مقابلے میں ایک کانسٹیبل شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا جب کہ فائرنگ کےتبادلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔

پولیس مقابلے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو سروسز اسپتال منتقل کیا گیا۔

شہید اہلکار کی شناخت عمران حیدر کے نام سے ہوئی جب کہ مقابلے میں دلاور نامی کانسٹیبل زخمی ہوا۔

ابتدائی طور پر پولیس کا کہنا تھا کہ مقابلے میں مارے گئے ڈاکو کی شناخت نہ ہوسکی۔

punjab

lahore police

Lahore Crime

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div