Aaj News

پیر, مئ 06, 2024  
27 Shawwal 1445  

جھنگ : تیسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی کرنے والا دکاندار گرفتار

اسپتال سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی، پولیس
شائع 24 اپريل 2024 01:34pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

جھنگ میں تیسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی کرنے والا دکاندار گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسپتال سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق تھانہ اٹھارہ ہزاری کی حدود میں دوکاندار نے تیسری جماعت کی 10سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ بچی کو علاج کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا۔

ڈی پی او جھنگ نے بھی اسپتال میں بچی کی عیادت کی اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی یقین دہانی کروائی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div