Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

سی ٹی ڈی کی مٹیاری میں کارروائی، خطرناک دہشتگرد گرفتار

دہشت گرد سے اسلحہ، دھماکا خیز مواد اور ڈیٹو نیٹر برآمد، سی ٹی ڈی
شائع 06 مئ 2024 08:27am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے حیدر آباد کے قریب مٹیاری میں کارروائی کرکے دہشت گرد گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سے اسلحہ، دھماکا خیز مواد اور ڈیٹونیٹر برآمد کیے گئے۔

اس حوالے سے سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

CTD

Sindh Police

Pakistan Law and order situation