Aaj News

جمعہ, دسمبر 06, 2024  
03 Jumada Al-Akhirah 1446  

قربانی کے بیل نے مالک اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں

مالک نے بڑی مشکل سے بیل کو قابو کیا
شائع 16 جون 2024 05:38pm
فوٹو۔۔۔اسکرین گریب
فوٹو۔۔۔اسکرین گریب

لاہور میں قربانی کے بیل نے مالک اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں۔

سمن آباد میں بیل بے قابو ہوکر بھاگ گیا۔ بیل کی ٹکر سے بچنے کے لئے راستے میں کھڑے شہریوں نے بھی راہ فرار اختیار کی۔

کس صوبے کے گورنر ہاؤس میں 100اونٹ، 100بکرے، 10بیل قربان ہونگے

دیکھنے میں آیا کہ بیل نے جب بھاگنا شروع کیا تو راستے میں کھڑے افراد نہ صرف خود سائیٹ پر ہوئے بلکہ اپنے بکرے بھی بچاتے رہے۔

لاہور میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات، بڑے اجتماعات کون سے مقامات پر ہوں گے

بیل نے اپنے مالک کی بھی بہت دوڑ لگوائی اور بڑی مشکل سے اسے گلشنِ راوی میں جا کر قابو کیا گیا۔

lahore

animal

Eid Ul Adha 2024