کراچی کے ایک اور گھر میں صف ماتم بچھ گئی، کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پرنوجوان قتل
رواں سال ڈکیتی مزاحمت پرجاں بحق شہریوں کی تعداد 78 ہوگئی۔
کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان کو قتل کردیا گیا۔
ڈاکوؤں نے ذیشان سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی تو ملزمان نے مزاحمت پر گولی مار دی۔ رواں سال ڈکیتی مزاحمت پرجاں بحق شہریوں کی تعداد 78 ہوگئی۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔