روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید گرگئی

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 10 پیسے سستا ہوا تھا
شائع 20 اگست 2024 05:03pm

ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت کم ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے 34 پیسے رہی۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان

us dollar