وزیراعظم نے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کا استعفی منظور کرلیا

احسن اقبال کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کا اضافی چارج تفویض
شائع 30 اگست 2024 09:47pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

وزیراعظم شہبازشریف نے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہاں زیب خان کا استعفیٰ منظور کر لیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا۔

‏وزیراعظم شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

ساجد محمود کو جوائنٹ سیکرٹری (سی پی 2) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے احکامات کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔

سندھ کے گھریلو صارفین کو بجلی پر ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ تیار

Ahsan Iqbal

PM Shehbaz Sharif

Planning Commission (Pakistan)