انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے کمی ہوئی
شائع 02 اکتوبر 2024 10:44am

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277.50 روپے پر آگئی۔

گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا تھا۔

us dollar

dollars

dollar rates

rupee vs dollar