اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

ہائیکورٹ نے سردیوں کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
شائع 18 دسمبر 2024 07:55pm

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

جاری نوٹفیکیشن کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 8 جنوری تک ہونگی، چھٹیوں کی منظوری چیف جسٹس عامر فاروق نے دی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔