190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں غیر مؤثر قرار عدالت نے مرکزی اپیلیں سننے کے لیے کیس 7 مئی کو مقرر کردیا۔ اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 12:38pm
عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب طاہر کل درخواست پر سماعت کریں گے۔ شائع 03 مئ 2026 09:33pm
'قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں': وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ علاقائی روایات کو عدالتی توثیق نہیں دی جا سکتی، عدالتی فیصلہ اپ ڈیٹ 02 مئ 2026 09:46am
عدالت سے ریلیف نہ ملا تو عوام سے رجوع کریں گے، علیمہ خان بانی کی میڈیکل رپورٹ سامنے لائی جائے، عظمیٰ خان اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 05:00pm
عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کے لیے منظور سزا معطلی کی درخواستوں پر 11 مارچ کو تفصیلی سماعت ہوگی۔ اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 03:55pm
عمران خان کی صحت سے متعلق فیصلہ کرنا پارٹی کا نہیں ہمارا مینڈیٹ ہے،علیمہ خان محسن نقوی نے کہا کہ علاج میں رکاوٹ تھی، کسی نے اس کی وضاحت نہیں کی، میڈیا سے گفتگو شائع 25 فروری 2026 02:36pm
اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس طارق محمود جہانگیری جج برطرفی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری اہلیت اورقابلیت میں نقص یا دھوکہ دہی پر جج منصب پر رہنے کا حقدار نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ اپ ڈیٹ 23 فروری 2026 11:34pm
عافیہ صدیقی کیس: وزیر اعظم اور کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے توہین عدالت کی کارروائی کا حکم واپس لے لیا شائع 23 فروری 2026 08:04pm
چیف جسٹس ڈیپوٹیشن پر ایسے جج لائے جو بغیر گواہان کے فیصلے کر دیتے ہیں: جسٹس محسن اختر کیانی ایک ہی وقوعہ کی ایف آئی آر اور کراس ورژن کا ٹرائل و فیصلہ کیسے کیا گیا؟ عدالت کا سوال شائع 28 جنوری 2026 04:46pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز نے حلف اٹھا لیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا شائع 19 جنوری 2026 11:35am
چار سالہ سوتیلے بچے کا قتل، ملزمہ کی ضمانت منظور وکیل کے مطابق ملزمہ کے خلاف نہ کوئی گواہ موجود ہے اور نہ کوئی ٹھوس ثبوت دستیاب ہیں شائع 13 جنوری 2026 12:18pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس کی مستقل تقرری کی منظوری دی گئی۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 06:33pm
جج کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ: والد کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر درخواست میں جج کے خلاف انکوائری کرتے ہوئے عہدے سے برطرف کرنے کی استدعا شائع 29 دسمبر 2025 07:28pm
عمران اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سزائیں چیلنج کردیں اپیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 03:46pm
اسلام آباد ہائیکورٹ: 2025 میں جسٹس سرفراز ڈوگر کے چرچے کیوں رہے؟ سال 2025 میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجموعی طور پر 11 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے شائع 27 دسمبر 2025 01:42pm
توشہ خانہ 2 کیس، کب کیا ہوا؟ توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی ہے شائع 20 دسمبر 2025 01:12pm
جعلی ڈگری کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق جہانگیری نااہل قرار طارق محمود جہانگیری جج کا عہدہ رکھنے کے اہل نہیں تھے، عدالت اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 04:36pm
حلفیہ کہتا ہوں کہ میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس طارق جہانگیری کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان آپ کی سینیارٹی کو چیلنج کیا جاچکا ہے، آپ میرے خلاف کیس میں نہیں بیٹھ سکتے، جسٹس طارق کا چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض شائع 15 دسمبر 2025 01:43pm
کراچی یونیورسٹی نے جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری جعلی قرار دے دی کراچی یونیورسٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی شائع 09 دسمبر 2025 11:59am
جج کے بیٹے کی گاڑی سے جاں بحق 2 لڑکیوں کے خاندانوں نے ملزم کو معاف کردیا عدالت نے ملزم ابوذر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ شائع 06 دسمبر 2025 06:01pm
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار اسامہ ریاض نے سپریم کورٹ کی 2004 کی آبزرویشن کی روشنی میں تعیناتی اور کام سے روکنے کی درخواست دائر کی تھی شائع 05 دسمبر 2025 09:24pm
اسلام آباد: جج کے کم عمر بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو لڑکیاں جاں بحق ملزم نے بیان دیا کہ وہ ڈرائیونگ کے وقت اسنیپ چیٹ پر ویڈیو بنا رہا تھا اور حادثے کے بعد اس نے موبائل فون کہیں پھینک دیا ہے اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 04:03pm
’عمران خان کی صحت ٹھیک ہے لیکن وہ قیدِ تنہائی میں ہیں‘، عظمیٰ خان کی ملاقات کے بعد گفتگو جیل حکام کی جانب سے عظمیٰ خان کو آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی تھی اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 07:47pm
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا کورٹ میں شنوائی نہیں ہوئی، فیصلہ کیا ہے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس نہیں چلنے دیں گے، سہیل آفریدی اپ ڈیٹ 28 نومبر 2025 11:38am
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کی دوران سماعت اچانک طبیعت خراب، اسپتال منتقل جسٹس ارباب محمد طاہراور جسٹس راجہ انعام امین منہاس پر مشتمل ڈویژنل بینچ کیسز کی سماعت کررہا تھا۔ شائع 25 نومبر 2025 05:34pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کو منتقل کیے جانے کی خبریں بے بنیاد قرار گزشتہ رات سوشل میڈیا پر یہ خبر وائرل ہوئی کہ ہائیکورٹ شفٹ ہو رہی ہے شائع 18 نومبر 2025 11:58am
27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس محسن اختر کیانی کے دلچسپ ریمارکس 27 ویں ترمیم ہو رہی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل بھی اپنے اختیارات میں اضافہ کروا لیتی: جج اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 12 نومبر 2025 07:27pm
عمران خان جیسی جیل سہولیات مہیا کرنے کی قیدی کی درخواست پر عدالت سے بڑی خبر آگئی عدالت نے کیس لارجر بنچ میں مقرر کرنے کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2025 08:17pm
جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جامعہ کراچی سے ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل سندھ ہائی کورٹ نے سنڈیکیٹ اور ان فیئر مینز کمیٹی کی سفارشات پر مزید کسی کارروائی سے بھی روک دیا شائع 03 اکتوبر 2025 06:17pm
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا درخواست گزار کی ڈگری منسوخی بدنیتی اور غیر قانونی عمل پر مبنی ہے، درخواست میں مؤقف شائع 02 اکتوبر 2025 06:04pm