پاکستان شائع 08 جولائ 2024 11:10am پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت منسوخ کرنے کیخلاف توہین عدالت کیس خارج اگر کمشنر اسلام آباد نے آرڈر معطل کر دیا ہے، تو آپ کو اس آرڈر کو چیلنج کرنا ہو گا، جسٹس بابر ستار
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 12:04pm جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف بدنیتی پر مبنی سوشل میڈیا مہم کی مذمت کرتے ہیں، ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 06:28pm سپریم کورٹ : زیرالتواء مقدمات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی 30 جون تک کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 12:12pm فیکٹ چیک: ’اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے سربراہ آئی ایس آئی سربراہ کے خلاف درخواست دائر نہیں کی‘ تحریک انصاف کی ایم پی اے فوزیہ صدیقی کی پوسٹ کو پی ٹی آئی کے متعدد حامیوں نے اسے ری ٹویٹ کیا
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 10:30am جج کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج اجلاس متوقع کراچی کے شہری عرفان مظہر کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف شکایت دائر کی گئی
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 06:37pm رفاقت تنولی گرفتاری کیس : ’عدالت عالیہ ہو یا حکومت کسی نے غلط کیا تو قانون برابر ہے‘، جسٹس عامر فاروق 2022 کا معاملہ ہے، 2024 آدھا گزر چکا، چالان جمع نہیں ہوا، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 09:06am مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جامعہ کراچی نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کی توثیق نہیں کی، درخواست
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 03:25pm بشریٰ بی بی، نجم ثاقب آڈیو لیکس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 25 جون کا حکم نامہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 12:18pm فواد چوہدری پر سفری پابندی: وزارت داخلہ کے نمائندے اسلام آباد ہائیکورٹ طلب فواد چوہدری کو تین چار ہفتے کے لیے جانا ہوگا واپس آ جائیں گے، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 04:00pm لاپتہ افراد کے کیسز: وزارت دفاع ، وزارت داخلہ، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد پر جرمانے بحال اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کر دیں
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 01:19pm اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ اگر کہیں غلط رپورٹنگ ہوئی ہے تو اس کے لیے بھی طریقہ کار موجود ہے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 12:25pm لاپتہ افراد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا اس حوالے سے تفصیلی آرڈر پاس کریں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:45am عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست سماعت کیلئے مقرر عدالت نے اعتراضات دور کرکے پٹیشن پر نمبر لگانے اور اس کے بعد کیس کل مقرر کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:33pm رپورٹرز درست رپورٹنگ کرتے ہیں، جو پروگرامز میں بیٹھ کر فیصلے سناتے ہیں وہ مسئلہ ہے، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 02:03pm جسٹس بابر ستار اور فیملی کا ذاتی ڈیٹا کس نے لیک کیا؟ عدالت کا ایکس کے چیف لیگل افسر کو خط خط میں ایکس ڈیٹا لیک کرنے والے کے اکاؤنٹ کی شناخت میں معاونت مانگی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 01:09pm این اے 47 اور 48 سے متعلق پٹیشنز کی جلد سماعت کی درخواستیں منظور طارق فضل چوہدری اور راجہ خرم نواز سمیت الیکشن کمیشن حکام طلب
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 12:42pm نیوی ڈاک یارڈ حملہ: 5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت پرعملدرآمد روکنے کے حکم میں توسیع میرے سامنے ایک ہی سوال ہے کہ سزائے موت کیوں دی گئی وجوہات بتائی جائیں، جسٹس بابر ستار
شائع 01 جولائ 2024 12:20pm 5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کے حکم میں توسیع کراچی میں قائم نیوی ڈاکیارڈ حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں کورٹ مارشل کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 10:35pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے میں موبائل فون صارفین کے کال اور ایس ایم ایس تک رسائی کا انکشاف بادی النظر میں وزرائے اعظم ، سیاسی لیڈرز، ججز کی آڈیو ریکارڈنگ سرویلنس کا میکنزم موجود ہے، آڈیو لیکس کیس کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 10:46pm شیریں مزاری کا نام ای سی ایل میں نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی شیریں مزاری کا نام ای سی ایل لسٹ میں اب موجود نہیں ہے، وزارت داخلہ کی رپورٹ عدالت میں پیش
پاکستان شائع 28 جون 2024 11:38am اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں تعطیلات کا اعلان ہوگیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے دونوں نوٹیفکیشن جاری کر دیے
پاکستان شائع 28 جون 2024 11:18am عمران خان کا پارٹی لیڈر شپ، وکلاء کو ملاقاتوں کی اجازت نہ دینے کیخلاف عدالت سے رجوع انٹیلی جنس اداروں اور وزارت دفاع کو سول انتظامیہ کے امور میں مداخلت سے روکا جائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2024 01:34pm لاپتہ شہری کے اغواء کا مقدمہ 15سال بعد (ر) کرنل کیخلاف درج خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے درج ایف آئی آر میں خفیہ اداروں سے منسلک ذمہ دار افسران کا ذکر بھی موجود
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:28pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم ابھی نام نکال رہے ہیں، آئندہ ان کو بھی بلائیں گے جو ای سی ایل میں نام ڈالنے کی منظوری دیتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 01:21pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی 21 مئی 2022 کو اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا تھا
پاکستان شائع 25 جون 2024 08:01pm جاسوسی کے الزام میں فوج کی حراست میں موجود شہری کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی گئی ملزم کو آئین اور ملٹری قانون میں فراہم کیے گئے حقوق کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:41pm فون ٹیپنگ کا کوئی قانون موجود نہیں، جو ہو رہا ہے وہ غیرقانونی ہے، جسٹس بابر ستار عدالت نے آڈیو لیک کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی چیمبر میں سماعت کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 25 جون 2024 11:39am شیخ رشید کیخلاف تھانہ موچکو اور لسبیلہ میں درج مقدمات خارج اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 12:51pm جج پر جانبداری کا الزام لگانے پر رہنما مسلم لیگ (ن) انجم عقیل کو توہین عدالت کا شو کاز نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق الیکشن کمیشن کا 10جون کا فیصلہ معطل کردیا
شائع 24 جون 2024 09:26am اسلام آبادہائی کورٹ میں آج اہم کیسز کی سماعت ہوگی الیکشن ایکٹ ترمیمی صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست اور اسلام آباد کے تین حلقوں میں الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے خلاف کیسزکی سماعت ہوگی
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ