پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 11:02am فلیگ شپ ریفرنس: نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل واپس لینے کا تحریری فیصلہ جاری ہائی کورٹ نے 29 نومبر کو نیب اپیل منظور کرنے کا فیصلہ سنایا تھا
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 04:30pm ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 10:54am شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم ڈی جی امیگریشن پاسپورٹ ایک ہفتے میں نام نکال کر رپورٹ پیش کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 10:56pm بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد اضافی ٹیکس کا اطلاق معطل اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 01:12pm لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم سمیت سب کو گھر جانا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نگراں وزیراعظم عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ پیش نہ ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 05:27pm نواز شریف ایون فیلڈ کیس میں بری، فلیگ شپ ریفرنس میں نیب اپیل واپس احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 10:32am فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر سماعت آج ہوگی اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 07:54pm اسلام آباد ہائیکورٹ میں فلیگ شپ ریفرنس پر نیب کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں کی سماعت بھی کل ہوگی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 06:00pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو شیریں مزاری کو گرفتارنہ کرنے کا حکم عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد تحریری معافی مانگ لی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 04:33pm ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنسز کی سماعت سے متعلق قواعد و ضوابط کا سرکلر جاری کمرہ عدالت میں موبائل فون بجنے اور رش کے باعث تعداد کم کردی گئی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 03:02pm شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتار نہ کرنے کا حکم عدالت عالیہ نے شیر افضل مروت کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا بھی حکم دے دیا
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 06:06pm نوازشریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، قانونی ٹیم سے کیسز سے متعلق امور پر تبادلہ خیال نوازشریف کی منسٹرانکلیو اسلام آباد میں اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر بیٹھک
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 03:00pm نواز شریف کو کلین چٹ مل جائے گی، لطیف کھوسہ کا فیصلے سے قبل بڑا دعویٰ ن لیگی قائد کو اقامے پر نہیں ان کے کالے کرتوتوں کی وجہ سے نکالا گیا، پی پی رہنما
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 10:29am سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کیلئے شاہ محمود کی درخواست نمٹادی گئی دو رکنی بنچ کے فیصلے کے بعد سائفرکیس میں کارروائی از سر نو چلائی جارہی ہے، وکیل درخواستگزار
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 11:04am عدالت نے فواد کو جیل میں بی کلاس، اہلیہ سے ملاقات کی اجازت سے متعلق فیصلہ سنادیا عدالت نے چیف کمشنر کے خلاف توہین عدالت کارروائی کا عندیہ دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 09:30am سابق آرمی چیف اور انٹیلیجنس ایجنسی سربراہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ کی کاز لسٹ سے منسوخ دونوں کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست 28 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 05:17pm نواز شریف کیخلاف نہ چارج صحیح فریم ہوا اور نہ نیب کو پتا تھا کہ شواہد کیا ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 29 نومبر تک ملتوی
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 05:20pm بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی: نگراں وزیرِ اعظم اور دیگر وزراء 29 نومبر کو عدالت طلب حکومت پاکستان انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روک نہیں پا رہی، جسٹس محسن اختر کیانی
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 02:21pm سابق آرمی چیف اور انٹیلیجنس سربراہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر جنرل (ر) قمر باجودہ، جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 10:58am توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کیخلاف عمران کی اپیل پر آئندہ ہفتے فیصلہ کردینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ یاد دہانی کیلئے بہت شکریہ، کافی معاملات ایک ساتھ چل رہے ہیں، عدالت کا وکیل سے مکالمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 11:42am بشریٰ بی بی نے کیسز پر درخواست واپس لے لی عدالت نےدرخواست واپس لینے کی استدعا پر درخواست خارج کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 01:49pm سائفر کیس میں پی ٹی آئی درخواستوں پر سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی عمران خان کے خلاف ایف آئی آر میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 08:46pm سائفر کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کا جیل ٹرائل غیرقانونی قرار دے دیا 5، ساڑھے5 بجے مختصر فیصلہ سنادیں گے، جسٹس میاں گل حسن
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 04:22pm ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس کیخلاف نواز شریف کی اپیلیں: ’ضرورت پڑی تو روزانہ سماعت کرلیں گے‘ سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کی
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 07:25pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو وکلاء اور فیملی سے ملاقات کی اجازت دے دی عدالت کی فواد چوہدری کو جیل مینوئل کے تحت طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 03:29pm سائفر کیس میں جج تعیناتی کا نوٹی فکیشن اور عمران خان کو خطرات کی رپورٹس طلب سائفر کیس کی کاروائی روکنے کے حکم میں کل تک توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 06:14pm سائفر جلسے میں افشا کیا، عمران اور شاہ محمود کو آئینی تحفظ نہیں، الزام کے تحت سزا موت ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ شاہ محمود قریشی کو بھی اسی تناظر میں دیکھا جائے گا، عدالتی فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 01:06pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست غیر مؤثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمودجہانگیری نے فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 08:04am نواز شریف کا فیصلہ 21 نومبر کو، عمران خان کا 22 نومبر کو متوقع- اپیلیں سماعت کے لیے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 12:44pm بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد، عدالت نے آرڈر جاری کردیا بشریٰ بی بی کی لاہور ہائیکورٹ میں بھی مختلف مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست