پاکستان شائع 16 فروری 2024 03:26pm این اے 46، 47 اور 48 میں مبینہ دھاندلی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں نمٹا دیں اسلام آباد کے 3 حلقوں کے انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 15 فروری 2024 09:32pm عمران خان نے 3 مقدمات میں سزاؤں کیخلاف اپیلیں تیار کرلیں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سلمان صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کریں گے
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:43am اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 11 سوات اور این اے 43 ٹانک سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا این اے 128 لاہور سے متعلق درخواست میں 2 بجے تک کا وقفہ کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 11:33am ارشد صاحب جسٹ ریلیکس، آپ کو پانی چاہیئے؟ چیف جسٹس کا ڈی جی لاء الیکشن کمیشن سے مکالمہ عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف سلمان اکرام راجہ کی درخواست پر سماعت میں وقفہ
پاکستان شائع 15 فروری 2024 09:31am قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے نتائج کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج محفوظ فیصلہ سنائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:55pm اسلام آباد سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ شعیب شاہین، علی بخاری اور عامر مغل نے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواستیں دائر کیں
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:35am اسد قیصر کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آج کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:38pm بشریٰ بی بی کی بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:00pm اسد قیصر نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کی درخواست دائر کردی اسد قیصر نے درخواست دائر کرنے سے قبل بائیو میٹرک تصدیق کرائی
پاکستان شائع 13 فروری 2024 12:37pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا ایف آئی اے آج ہی علیمہ خان کے خلاف انکوائری یا شکایت کی تفصیلات فراہم کرے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 12:43pm بلوچ طلباء کی عدم بازیابی: نگراں وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب نگراں وزیراعظم خود پیش ہوکر بتائیں کیوں نہ ان کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے، عدالت
پاکستان شائع 12 فروری 2024 01:59pm اسلام آباد میں عدالتی احاطے سے کسی بھی ملزم کی گرفتاری پر پابندی عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو 2 دن میں گرفتاری سے متعلق ایس او پیز بنانے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 12 فروری 2024 10:59am اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ 2 روز سے بند، وکلاء اور سائلین کو مشکلات کا سامنا اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر آن لائن کازلسٹ اور کیسوں کی تفصیلات اپلوڈ ہوتی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:08pm پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں نے نتائج چینلج کر دیے، نواز شریف بھی عدالت پہنچ گئے انتخابات 2024 میں شکست کے بعد امیدواروں کی جانب سے نتیجوں کو چیلنج کرنے کا سلسلہ شروع
پاکستان شائع 07 فروری 2024 09:28pm راجا ناصر کے راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہونے کی تصدیق عدالت نے سی پی او راولپنڈی کو ساڑھے آٹھ بجے راجا ناصر کو پیش کرنے کا حکم دیا، تاہم انہیں ابھی تک پیش نہ کیا جاسکا۔
پاکستان شائع 06 فروری 2024 02:37pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 01:56pm بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا درخواست میں بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 02:07pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم آپ ذمہ دار افسر ہیں اس لیے آپ کو طلب کیا، ورنہ ہم آئی جی اور سیکرٹری داخلہ کو طلب کریں گے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 03 فروری 2024 12:43pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا گیا ججز ڈیوٹی روسٹر 5 فروری کے بعد تاحکم ثانی جاری رہے گا
پاکستان شائع 02 فروری 2024 03:44pm دھوکا دہی سے نکاح کے الزام میں جاری سمن کالعدم قرار دینے کی استدعا مسترد عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں جزوی منظور، گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 01 فروری 2024 01:10pm عمران خان نے سائفر کیس اور توشہ خانہ ریفرنس کے تفصیلی فیصلے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا سلمان صفدر، حامدخان، بیرسٹرعلی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کردیں
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 08:08pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں نمٹادی گئیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 10:24am توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد کئے جانے کا تحریری فیصلہ جاری بمبئی ہائیکورٹ کے فیصلے پر انحصار درست قرار
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 09:03pm عمران خان کی توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے محفوظ کیا گیا مختصر فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 07:37pm عمران خان نے سائفر کیس میں سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری چیلنج کردی توشہ خانہ نیب کیس کی کارروائی بھی ہائیکورٹ میں چیلنج کیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 07:37pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت ملتوی، فرجرم کی کارروائی بھی مؤخر عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر اعتراض دور کرنے کیلئے 7 دن کا وقت دے دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 11:27am دوران عدت نکاح کیس کی سماعت، خاور مانیکا آج جواب نہ دے سکے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 10:41am جج کا شہریار آفریدی کے ایم پی او پر توہین عدالت کیس دوسری جگہ منتقل کرنے سے انکار جسٹس بابر ستار ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ پر برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 06:23pm توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی کاضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب، تفتیشی افسر فریق ہیں
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 06:06pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے دانیال عزیز کی 14 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی عدالت نے 20 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی