ایشین کرکٹ کونسل کا ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ
ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا، اے سی سی
ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ایمر جنگ ایشیا کپ مؤخرکردیا۔
ترجمان اے سی سی کے مطابق یہ فیصلہ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی درخواست پر کیا گیا، ٹورنامنٹ 6 جون سے سری لنکا میں شروع ہونا تھا۔
ذرائع کے مطابق خراب موسم اور چکن گونیا وائرس کے باعث ایونٹ ملتوی کیا گیا۔
جارہانہ آسٹریلوی بلے باز گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
اے سی سی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
women asia cup
tournament posponed
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔