ایشین کرکٹ کونسل کا ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا، اے سی سی شائع 02 جون 2025 02:31pm