Aaj News

منگل, جولائ 08, 2025  
13 Muharram 1447  

عالمی ماہرین نے مودی سرکار کے خود ساختہ جنگی کارنامے سختی سے مسترد کردیے

امریکی ماہر امورِ سیکیورٹی پروفیسر کرسٹین فیئر نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کوبے نقاب کردیا
شائع 21 جون 2025 02:42pm

عالمی ماہرین کی جانب سے مودی سرکار کے خود ساختہ جنگی کارنامے سختی سے مسترد کر دئیے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف امریکی ماہر امورِ سیکیورٹی پروفیسر کرسٹین فیئر نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کوبے نقاب کردیا ہے۔

پروفیسر کرسٹین فیئر نے کہا کہ واضح شواہد موجود ہیں کہ بھارت نے پاکستان کے مقابلے میں 5 جنگی طیارے کھوئے۔

مودی دور میں سوئس بینکوں میں بھارتی کالے دھن میں ریکارڈ اضافہ

ان کا کہنا تھا کہ ایسے کوئی شواہد موجود نہیں کہ پاکستان ایئرفورس کو کوئی بڑا نقصان پہنچا ہو۔

مودی دور میں سوئس بینکوں میں بھارتی کالے دھن میں ریکارڈ اضافہ

پروفیسر کرسٹین فیئر کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا کے 20 فیصد نقصان کے دعوے پر حیرت زدہ ہوں۔

ModiExposed

modi hate policies