2026 کا پہلا سُپر وولف مون

.
شائع 04 جنوری 2026 10:47am

2026 کا پہلا ’سُپر وولف مون‘ 3 جنوری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں نظر آیا۔ پاکستان میں ’وولف مون‘ غروب آفتاب کے وقت سنہری اور نارنجی رنگ میں دیکھا گیا اور افق کے قریب یہ غیر معمولی بڑا محسوس ہوا، جسے ’مون الیوژن‘ کہا جاتا ہے۔ یہ 2026 کا پہلا سپرمون تھا اور اگلے سپرمون کے لیے نومبر تک انتظار کرنا ہوگا۔