گل پلازہ کا اپروول پلان نہ ملنے پر غیر قانونی ریوائز پلان جاری کیے جانے کا انکشاف گل پلازا عمارت میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی سنگین غفلت سامنے آگئی شائع 20 جنوری 2026 04:47pm
گُل پلازہ کی تازہ ترین صورتِ حال گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں ریسکیو آپریشن چوتھے روز بھی جاری ہے اپ ڈیٹ 20 جنوری 2026 10:47pm
سانحہ گُل پلازہ کو پانچواں روز، اموات 28 ہوگئیں، 85 افراد لاپتہ دوسری اور تیسری منزل پرسرچنگ جاری اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 12:26am
سانحہ گُل پلازہ: اموات کی تعداد 26 ہوگئی، مخدوش عمارت کے گرنے کا خدشہ ملبے سے ملنے والی کئی لاشیں ناقابل شناخت ہیں جب کہ 70 لاپتہ افراد کی فہرست جاری کردی گئی۔ اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 11:36pm
شہید فائر فائٹر فرقان کی بیوہ کو ملازمت فراہم کریں گے: میئر کراچی فرقان علی کے بیٹے کے تعلیمی اخراجات بھی بلدیہ عظمیٰ اٹھائے گی: مرتضیٰ وہاب شائع 19 جنوری 2026 08:24pm
کراچی: گل پلازہ میں باہر نکلنے کے راستوں پر بھی دکانیں بنائے جانے کا انکشاف گل پلازہ کا کمپلیکس پلان اور تعمیراتی تفصیلات آج نیوز نے حاصل کرلیں شائع 19 جنوری 2026 08:09pm
سانحہ گل پلازہ: چار بچوں کے باپ اور ایک ہی گھر کی تین خواتین کا پتہ نہ چل سکا کراچی میں گل پلازہ سانحہ ایک اور گھر کی خوشیاں لے گیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 08:42pm
’مجھے بچالو، میں مرنا نہیں چاہتا‘، گل پلازہ میں پھنسے نوجوان کی اہل خانہ سے آخری گفتگو بائیس سالہ کزن گل پلازہ میں فرنیچر کی دکان میں کام کرتا تھا: خاتون کی آج نیوز سے گفتگو اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 04:39pm
گُل پلازہ آتشزدگی: ترکیہ، ایران، فرانس اور برطانیہ کا دکھ کا اظہار گل پلازہ میں لگنے والی تباہ کن آگ 38 گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر بجھائی نہ جا سکی۔ اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 07:54pm
گل پلازہ آتشزدگی: صدر اور وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت وزیراعظم نے مراد علی شاہ کو وفاق کی جانب سے ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی بھی پیشکش کی ہے۔ شائع 18 جنوری 2026 11:30pm
22 گھنٹے بعد گل پلازہ پہنچنے پر تاجروں کا احتجاج، میئر کراچی ”نامنظور“ کے نعرے 22 گھنٹے بعد کیوں آئے ہو، آپ بس ای چالان لے لو 10 ہزار روپے کا: تاجروں کا مرتضیٰ وہاب پر طنز شائع 18 جنوری 2026 10:06pm
گل پلازہ میں پھنسے شہری کا موبائل پر بھیجا آڈیو پیغام سامنے آگیا شدید آگ میں پھنس چکا ہوں اور اب نکلنا بہت مشکل ہے، شہری کا آڈیو پیغام شائع 18 جنوری 2026 09:14pm
تاجروں کا جو نقصان ہوا ہے اس کا ازالہ کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ جانی نقصان کا کوئی ازالہ نہیں ہوسکتا ہے، واقعے سے متعلق جامع انکوائری ہوگی: وزیراعلیٰ سندھ کی گل پلازہ کے دورے کے موقع پر گفتگو اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 08:01pm
گل پلازہ آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی کو پیش ہجوم اور ٹریفک کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ترجمان بلدیہ عظمیٰ شائع 18 جنوری 2026 04:50pm
سانحہ گُل پلازہ پر شہر رنجیدہ؛ ’دکاندار زندگی کی کمائی کو جلتا دیکھ رہے ہیں‘ ’گل پلازہ میں جو کچھ ہوا اسے دیکھ کر دل ٹوٹ گیا ہے۔ یہ کوئی عام مارکیٹ نہیں، کراچی میں رہنے والا ہر شخص جانتا ہے کہ گل پلازہ کی کیا اہمیت ہے۔‘ شائع 18 جنوری 2026 03:00pm
گل پلازہ آتشزدگی: ضلعی انتظامیہ کو 56 لاپتہ افراد کی تفصیلات موصول، خواتین اور بچے شامل فہرست کے مطابق لاپتہ افراد میں سے خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 08:54pm
کراچی کے تاجروں کا گل پلازہ سانحے پر کل یومِ سوگ منانے کا اعلان گل پلازہ آتشزدگی پر تاجروں کا مؤقف، ریسکیو پر سوالات، نقصان ناقابلِ تلافی قرار اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 06:47pm
کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی سے عمارت کے 2 حصے منہدم، 6 افراد جاں بحق، 58 لاپتہ لاپتہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل، 30 افراد زخمی، کئی افراد کی حالت تشویش ناک، آگ پر 90 فیصد تک قابو پالیا گیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 08:46am