بلوچستان میں دہشتگردی

-
شائع 04 فروری 2026 11:25am

اکتیس جنوری کو کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشتگردوں نے کوئٹہ، مستونگ، قلات، نوشکی، خاران، دالبندین، تربت، تمپ، گوادر اور پسنی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حملہ کیا۔ جس میں میں پاک فوج، ایف سی، پولیس اور پی ایم ایس اے کے 22 بہادر جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا، جبکہ 36 معصوم شہری، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں شہید ہوئے۔ دہشت گرد حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں اب تک 197 دہشت گرد کو ہلاک کر دیے گئے ہیں۔