رمضان 2026 کی پہلی نمازِ تراویح

.
اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 09:33am
بیت المقدس (مسجدِ اقصیٰ) میں رمضان 2026 کی پہلی نمازِ تراویح

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والی مسجد البانی کی جگہ پر قائم خیمے میں فلسطینی شہری نمازِ تراویح ادا کر رہے ہیں۔ (تصویر بشکریہ یاسر عدوان)

انڈونیشیا میں رمضان 2026 کی پہلی نمازِ تراویح

رمضان 2026 کا چاند نظر آنے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس (مسجدِ اقصیٰ) سمیت کئی ممالک میں پہلی نمازِ تراویح کا اہتمام کیا گیا، جس میں مسلمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مقبوضہ صیہونی انتظامیہ کی طرف سے پابندیوں اور سیکیورٹی چیلنجز کے باوجود قبلۂ اول کے مقدس احاطے میں عبادت اور دعائیں کی گئیں۔ اسی دوران غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والی مسجد البانی کی جگہ قائم خیمے میں بھی فلسطینی شہریوں نے نمازِ تراویح ادا کی، جبکہ انڈونیشیا میں بھی رمضان المبارک کی پہلی تراویح مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔