اسلحہ کسی کے حوالے نہیں کریں گے بلکہ خود اسے محفوظ رکھیں گے: حماس حماس نہ ماضی میں اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹی ہے اور نہ آئندہ ہٹے گی: حماس رہنما ڈاکٹر غازی حمد شائع 01 اگست 2026 03:30pm
یہودی آبادکاروں کے فلسطینی دیہاتوں پر حملے، مکانات اور مساجد کو آگ لگا دی جمعے کے روز قابض اسرائیلیوں کے فلسطینی دیہاتوں میں گھسنے کے بعد جھڑپوں میں 4 فلسطینی جاں بحق اور 2 اسرائیلی ہلاک ہوئے تھے شائع 26 جولائ 2026 04:35pm
لبنان میں اسرائیل کا ساؤنڈ بم حملہ، نابلس میں گھر پر چھاپہ، ایک فلسطینی گرفتار اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ایک کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہری کو گرفتار کر لیا شائع 11 جولائ 2026 03:00pm
حماس کا غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے غزہ کا انتظام سنبھالنے تک حماس بطور نگراں کام کرے گی: الجزیرہ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 04:58pm
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلطسینی گول کیپر شہید اکتوبر 2023 سے اب تک 1000 سے زائد فلسطینی کھلاڑی شہید ہو چکے ہیں، جن میں سے 560 سے زائد فٹبال سے وابستہ تھے۔ شائع 02 جولائ 2026 06:55pm
غزہ میں حماس کی جگہ دوسری انتظامیہ لانے کی تیاریاں تیز غزہ کا انتظام سنبھالنے کے لیے بارہ سے زائد ارکان پر مشتمل ایک پینل پہلے ہی تشکیل دیا جا چکا ہے: اسرائیلی اخبار شائع 30 جون 2026 12:22pm
اسرائیل کا 'ای ون' منصوبہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سنگین خطرہ ہے: پاکستان ہ ای ون منصوبہ فلسطینی علاقوں کے آپس کے زمینی رابطے کو بالکل توڑ کر رکھ دے گا: عاصم افتخار شائع 30 جون 2026 08:26am
جاپان کا ایران، لبنان اور فلسطین کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان امداد صحت، خوراک اور بنیادی انسانی ضروریات کے لیے عالمی اداروں کے ذریعے فراہم کی جائے گی۔: جاپان شائع 26 جون 2026 03:54pm
روسی صدر کی مشکل وقت میں تقسیم نہ ہونے پر ایران کی تعریف ایران میں قومی یکجہتی اور ریاستی اداروں کے ساتھ عوامی وابستگی نمایاں طور پر دکھائی دیتی ہے: پیوٹن شائع 06 جون 2026 09:05am
اسرائیل آزاد فلسطین کو تسلیم کرے تو مسلم ممالک کے مجوزہ اتحاد میں شامل ہوسکتا ہے: ترک وزیرِ خارجہ عالمی برادری کو اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم سے روکنا چاہئے جو علاقائی بلکہ عالمی امن و استحکام کو بھی متاثر کر رہا ہے: ہاکان فیدان اپ ڈیٹ 30 مئ 2026 07:25pm
فلسطینی خاتون کی عید کی خوشیاں اجڑ گئیں، یہودی آبادکاروں نے 45 بھیڑیں چرا لیں رواں سال یہودی آباد کار فلسطینیوں کے تقریباً 4 ہزار مویشی چوری کرچکے ہیں: فلسطینی وزارتِ زراعت اپ ڈیٹ 26 مئ 2026 08:41pm
سعودی عرب کا 'ابراہم معاہدہ' آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط، سی این این کا دعویٰ العربیہ کے مطابق سعودی قیادت نے واضح کیا ہے کہ فلسطین پر پالیسی تبدیل نہیں ہوئی۔ اپ ڈیٹ 26 مئ 2026 12:05am
فلوٹیلا کارکنوں سے ناروا سلوک، اسرائیلی وزیر کے فرانس داخلے پر پابندی فرانسیسی وزیر خارجہ نے یورپی یونین سے بھی اسرائیلی وزیر پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ شائع 23 مئ 2026 06:02pm
اسرائیل میں غزہ فلوٹیلا کے حراست میں لیے گئے تمام امدادی کارکن ڈی پورٹ اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق غیر ملکی کارکنوں کو زبردستی حراست کے بعد واپس بھیج دیا گیا۔ شائع 21 مئ 2026 06:47pm
7 اکتوبر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈز کے خاتمے کے قریب پہنچ گئے: نیتن یاہو کا دعویٰ اسرائیلی افواج غزہ کے 60 فیصد حصے پر کنٹرول رکھتی ہیں: نیتن یاہو کا دعویٰ اپ ڈیٹ 18 مئ 2026 12:56pm
صیہونی رہنماؤں کی اسٹرٹیجک ناکامی، بین گوریون کا فلسطینیوں سے متعلق اندازہ غلط کیسے ہوا؟ فلسطینی شعور اور تاریخ کو مٹانے میں اسرائیل کی اسٹریٹیجک ناکامی کا قصہ شائع 18 مئ 2026 09:05am
مائیکرو سافٹ کے نقشوں سے اسرائیلی اصطلاحات ہٹا دی گئیں، فلسطینی نام شامل بین الاقوامی عدالت کے مطابق فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ غیر قانونی قرار شائع 29 اپريل 2026 12:31pm
'حالتِ جنگ': اسرائیل نے غزہ میں حملے کیوں تیز کر دیے؟ جنگ بندی کے بعد اب تک 800 سے زائد فلسطینی جان کی بازی ہار چکے ہیں، رپورٹ شائع 27 اپريل 2026 01:48pm
غزہ میں 20 سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران پہلے انتخابات، حماس کا بائیکاٹ فلسطینی اتھارٹی نے انتخابی علاقوں میں غزہ کے ’دیر البلح‘ کو پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شامل کیا ہے۔ شائع 25 اپريل 2026 03:53pm
غزہ میں گڑیا کا جنازہ: جنگ کے اثرات معصوم بچوں تک پہنچ گئے سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو عالمی برادری کے لیے خاموش سوالیہ نشان ہے۔ شائع 03 اپريل 2026 10:29am
نئے اسرائیلی قانون کے تحت فلسطینی قیدیوں کو ماورائے عدالت پھانسی کا خوف مغربی کنارے میں قیدیوں کے اہل خانہ کا احتجاج، عالمی برادری نے قانون کو بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا شائع 01 اپريل 2026 12:27pm
یوم العرض: 50 سال پہلے آج کے دن صیہونیوں نے فلسطین میں کیا ظلم برپا کیا تھا؟ اس دن کو فلسطینی اپنی سرزمین سے وابستگی کے اظہار اور اسرائیلی قبضے کے خلاف مزاحمت کی علامت کے طور پر مناتے ہیں شائع 30 مارچ 2026 02:10pm
آسکر ایوارڈز: ہالی ووڈ فنکاروں کا غزہ اور ایران میں جنگ ختم کرنے کا مطالبہ جیویر بارڈیم نے اپنے لباس پر "نو ٹو وار" کا پن بھی لگایا ہوا تھا، جو دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 12:21pm
اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں نمازِ جمعہ پر پابندی لگا دی اسرائیلی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ شائع 06 مارچ 2026 09:25am
مودی کی بانیِ ہندوستان کے نظریے سے مخالفت، اسرائیل کے آگے بِچھ گئے بھارت کے بانی مہاتما گاندھی صیہونیت کے سخت ناقد تھے اور فلسطینی عربوں کے حق میں مؤقف رکھتے تھے۔ شائع 26 فروری 2026 09:32am
اسرائیلی صدر کی آسٹریلیا آمد پر احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں مظاہرین نے اسرائیلی قیادت کو غزہ میں قتلِ عام کا ذمہ دار قرار دیا اور فلسطین کے حق میں نعرے بازی کی اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 07:00pm
گلوبل صمود فلوٹیلا کا پہلے سے بھی بڑا قافلہ دوبارہ غزہ لے جانے کا اعلان اگر یہ کشتیاں دوبارہ روکی بھی گئیں تو ان کا مقصد کامیاب ہو چکا ہوگا: فلوٹیلا منتظمین شائع 06 فروری 2026 11:22am