دنیا بھر میں افطار کے مناظر

۔
شائع 23 فروری 2026 03:06pm
انڈونیشیا: بالی شہر میں افطار کی تیاری
انڈونیشیا: بالی شہر میں افطار کی تیاری
انڈونیشیا: بالی
انڈونیشیا: بالی
انڈونیشیا: بالی
انڈونیشیا: بالی
غزہ میں افطار کا منظر
غزہ میں افطار کا منظر
فلاحی تنظیموں کی جانب سے غزہ میں سجایا گیا افطار دسترخوان
فلاحی تنظیموں کی جانب سے غزہ میں سجایا گیا افطار دسترخوان
فلسطین: غزہ
فلسطین: غزہ
انڈونیشیا: جکارتہ
انڈونیشیا: جکارتہ
بھارت: نئی دہلی
بھارت: نئی دہلی
بھارت: نئی دہلی
بھارت: نئی دہلی
بنگلادیش: ڈھاکا
بنگلادیش: ڈھاکا
بنگلادیش: ڈھاکا
بنگلادیش: ڈھاکا
ترکیہ: استنبول
ترکیہ: استنبول
ترکیہ: استنبول
ترکیہ: استنبول
عراق: نجف
عراق: نجف
پاکستان: کراچی
پاکستان: کراچی
پاکستان: کراچی
پاکستان: کراچی
پاکستان: پشاور
پاکستان: پشاور

دنیا بھر میں اہلِ اسلام بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ رمضان المبارک کی برکات سمیٹنے میں مصروف ہیں۔ انڈونیشیا، عراق، بنگلادیش، بھارت اور پاکستان سمیت ہر خطے و ملک میں روایتی افطار کا سلسلہ جاری ہے جب کہ غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں بھی فلاحی تنظیمیں سحر و افطار میں تعاون کر رہی ہیں۔