ایران اسرائیل جنگ: میزائل حملے

.
شائع 03 مارچ 2026 01:18pm
بیروت (لبنان) میں اسرائیلی حملے کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے

بیئرشبا (اسرائیل) میں ایرانی میزائل حملے کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے۔

شیمیس (اسرائیل) میں سائرن بجنے کے بعد لوگ اپنا بچاؤ کرتے ہوئے۔

اسرائیل میں ایرانی میزائل حملے کے بعد ہلاکتیں

سرائیلی حملے کے بعد بیروت کے جنوبی مضافات میں اعمارت سے دھواں اٹھ رہا ہے

اسرائیلی حملے کے بعد امدادی ٹیم کے اہلکار بیروت کے جنوبی مضافات میں کام کر رہے ہیں۔

یروشلم میں ایرانی میزائل حملے کے بعد اسرائیلی ایمرجنسی اہلکار سڑک پر امدادی کارروائی کر رہے ہیں۔

اسرائیل: سائرن کی آواز پر شہری اپنا بچاؤ کرتے ہوئے۔

بیروت (لبنان) کے جنوبی مضافات پر اسرائیل کی طرف سے حملہ۔

بیروت (لبنان) کے جنوبی مضافات میں ایک ایمرجنسی ریسپونڈر کارروائی کر رہا ہے۔
بیروت (لبنان) کے جنوبی مضافات میں ایک ایمرجنسی ریسپونڈر کارروائی کر رہا ہے۔
اسرائیل میں ایرانی میزائل حملے کے بعد ہلاکتیں
اسرائیل میں ایرانی میزائل حملے کے بعد ہلاکتیں
اسرائیل میں ایرانی میزائل حملے کے بعد ہلاکتیں
اسرائیل میں ایرانی میزائل حملے کے بعد ہلاکتیں
ایرانی میزائل حملے کے بعد ایک شخص کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

ایرانی میزائل حملے کے بعد یروشلم میں امدادی ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔

اسرائیلی حملے کے بعد تہران کا منظر۔
اسرائیلی حملے کے بعد تہران کا منظر۔
اسرائیل میں ایرانی میزائل حملے کے بعد ہلاکتیں
اسرائیل میں ایرانی میزائل حملے کے بعد ہلاکتیں
بیروت (لبنان) کے جنوبی مضافات میں اسرائیلی حملوں کے بعد دھواں اُٹھ رہا ہے۔

ہیبرون (مغربی کنارہ) سے دیکھا گیا ایرانی میزائل جو اسرائیل کی جانب داغا گیا ہے۔

ایران اور اسرائیل جنگ نے شدت اختیار کرلی ہے، دونوں جانب سے ایک دوسرے پر میزائل حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں ہلاکتوں، شہری علاقوں میں تباہی اور ہنگامی صورتِ حال ہے۔ شہریوں کو کن حالات کا سامنا ہے، تباہی کے بعد عمارتیں کس حال میں ہیں، امدادی کارروائیاں کس طرح جاری ہیں، یہ سب ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔