ترکیہ: ایران کے لیے جاسوسی کے الزام پر ایرانی شہری سمیت 6 افراد گرفتار گرفتار افراد نے فوجی تنصیبات سے متعلق حساس معلومات ایرانی انٹیلی جنس حکام تک پہنچائیں: ترک حکام شائع 29 جنوری 2026 04:54pm
ایران پر امریکی حملے کا خدشہ، شام میں موجود روسی فوجی اڈوں کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات تیز روس کی سیاسی اور عسکری حمایت نے مشکل وقت میں شام کو سہارا دیا، شامی صدر اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 10:00am
جوہری معاہدہ نہ کیا تو اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہوگا: ٹرمپ کی ایران کو دھمکی اگر امریکا نے حملہ کیا تو ایران ایسا جواب دے گا جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیا گیا ہوگا: ایرانی مشن اقوام متحدہ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 09:54pm
ایرانی ڈرونز سرحد کے قریب پہنچ چکے امریکی بحری بیڑے کے لیے بڑا خطرہ ایران کو ’کیٹیگری ون اور کیٹیگری ٹو‘ ڈرون سسٹمز میں برتری حاصل ہے شائع 28 جنوری 2026 01:21pm
امریکا نے ایک اور بحری بیڑہ ایران کی طرف روانہ کردیا فضائی مشقیں بھی شروع کرنے کا اعلان، امید ہے ایران اب ہم سے ڈیل کرلے گا، ٹرمپ کا دعویٰ شائع 28 جنوری 2026 12:44pm
سعودی حدود کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: محمد بن سلمان ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی سعودی موقف پر تشکر کا اظہار کیا شائع 28 جنوری 2026 08:46am
ٹرمپ کو معاہدے کی امید، ایران نے امریکا کو جواب دینے کے لیے مشقیں شروع کردیں اگر امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں داخل ہوئے تو ان پر حملہ کیا جائے گا: پاسدارانِ انقلاب شائع 28 جنوری 2026 08:34am
امریکی جنگی بیڑہ مشرق وسطیٰ میں داخل، ایران سے ڈیل کے لیے چار شرائط ٹرمپ انتظامیہ کی ایران سے نئی ڈیل کی کوششیں، خطے میں فوجی دباؤ بڑھ گیا شائع 27 جنوری 2026 08:23am
ایران پر حملے کے لیے اپنی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: یو اے ای کا اعلان ہماری سرزمین یا وسائل ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں استعمال نہیں ہوں گے: یو اے ای کی وزارتِ خارجہ کا بیان شائع 26 جنوری 2026 08:57pm
’محدود حملے کو بھی جنگ تصور کیا جائے گا‘: ایران کا امریکا اور اسرائیل کو پیغام بدترین صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوج مکمل طور پر تیار ہے: ایرانی حکام شائع 24 جنوری 2026 08:33am
ٹرمپ نے ایران پر حملہ اسرائیل کے راکٹس ختم ہونے کی وجہ سے روکا: امریکی میڈیا واشنگٹن میں یہ تاثر مضبوط ہو چکا تھا کہ صدر ٹرمپ ایران کے خلاف سخت فضائی حملوں کی منظوری دینے والے ہیں شائع 18 جنوری 2026 03:51pm
ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے کسی نے مجھے قائل نہیں کیا: ٹرمپ 'ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری وقت میں تبدیل کیا': غیرملکی میڈیا کا دعویٰ شائع 17 جنوری 2026 08:39am
ایران پر حملے کے لیے فضائی حدود کے استعمال کی کوئی اجازت نہیں: پاکستان ایران میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کا سلسلہ بھی جاری ہے: ترجمان شائع 15 جنوری 2026 01:36pm
کشیدگی میں وقتی کمی، لیکن اشارے ہیں کہ امریکا ایران پر عنقریب حملہ کرے گا: میڈیا رپورٹس ایران میں قتل عام بند ہو گیا ہے، اطلاع ہے کہ گرفتار افراد کو سزائے موت دینے پر بھی عملدرآمد روک دیا گیا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 09:12am
حملے کی صورت میں ایران کِن امریکی اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے؟ ایران نے امریکی حملے کی صورت میں خطے میں موجود فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے شائع 14 جنوری 2026 08:56pm
برکس ممالک کی ایران پر حملوں کی مذمت، اسرائیل و امریکا کا نام لینے سے گریز حملے عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی تھے، برکس اعلامیہ شائع 07 جولائ 2025 08:18am
چین نے امریکا کا ایران پر حملہ عالمی امن کو خطرہ قرار دے دیا ایران کے جوہری مسئلے کا حل تب تک ممکن نہیں جب تک مسئلہ فلسطین کو حل نہ کیا جائے، چینی وزیر خارجہ شائع 07 جولائ 2025 08:12am
ٹرمپ کے ایران پر حملے کے بعد شمالی کوریا کی ایٹمی ضد مزید مضبوط شمالی کوریا کا امریکہ کے خلاف روس کے ساتھ فوجی اتحاد کو تقویت ملنے کا خدشہ شائع 26 جون 2025 12:02pm
ایران کا عالمی جوہری ادارے سے تعاون معطل، یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان 'ایٹمی تنصیبات کی تعمیر نو جاری ہے' شائع 26 جون 2025 07:27am
امریکی صدرٹرمپ نے آئندہ ہفتے ایران سے مذاکرات کی تصدیق کردی ایران اور اسرائیل تھک چکے ہیں، دونوں آئندہ جنگ نہیں کریں گے، ٹرمپ شائع 26 جون 2025 07:20am
امریکی حملوں کے بعد 10 ایٹمی ہتھیار بنانے لائق ایران کا 400 کلوگرام افزودہ یورینیم لاپتہ امریکہ اور اسرائیل میں تشویش کی لہر اپ ڈیٹ 25 جون 2025 01:39pm
ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کے بیان سے یوٹرن: ’اب نہیں چاہتا، سب کچھ معمول پر آ گیا ہے‘ کسی حکومت کی تبدیلی سے افراتفری ہوتی ہے، ٹرمپ شائع 25 جون 2025 08:50am
ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم، پاکستان نے تنازع کے پُرامن حل کیلئے اقوام متحدہ میں 5 تجاویز پیش کر دیں پاکستان نے کئی فریقین کے ساتھ رابطے قائم رکھے تاکہ سفارتی چینلز کھلے رہیں اور جنگ کی آگ کو مزید نہ بھڑکنے دیا جائے، عاصم افتخار شائع 25 جون 2025 08:23am
ایران کا ایٹمی پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، ’اب کوئی پیچھے نہیں ہٹے گا‘ یورینیم افزودگی کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی اپ ڈیٹ 25 جون 2025 08:59pm
’ایرانی جوہری پروگرام مکمل تباہ کیا گیا‘: ٹرمپ اور امریکی وزیر دفاع کی سی این این رپورٹ پر کڑی تنقید مبینہ تجزیہ صدر ٹرمپ کو رسوا کرنے کی کوشش ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس شائع 25 جون 2025 07:48am
ایرانی نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے ناکام نکلے، پینٹاگون کی رپورٹ میں انکشاف حملے ایرانی نیوکلئر پروگرام کو صرف چند ماہ پہچھے دھکیل پائے، مکمل تباہی کا دعویٰ مبالغہ ہے، خفیہ رپورٹ اپ ڈیٹ 25 جون 2025 01:13pm
چین نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پھیلاؤ کی وارننگ دے دی عالمی برادی موجودہ صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہ شائع 23 جون 2025 03:24pm
ایرانی وزیر خارجہ نے سپریم لیڈر کا خط پیوٹن کو پہنچا دیا ایران کے خلاف جارحیت بے بنیاد ہے، ایرانی عوام کی مدد کی کوشش کریں گے، روسی صدر شائع 23 جون 2025 03:20pm
جنگ آپ نے شروع کی لیکن ختم ہم کریں گے، پاسداران انقلاب کی امریکہ کو وارننگ یہ حملے مرتی ہوئی صیہونی حکومت کو زندہ کرنے کی کوشش ہے، ترجمان ایرانی فوجی یونٹ اپ ڈیٹ 23 جون 2025 02:56pm
جن ممالک نے ہمارے خلاف بیانات دیے دراصل وہ پیٹھ پیچھے سب ہم سے متفق ہیں، مارکو روبیو امریکی حملوں کا مطلب ایران کے ساتھ جنگ نہیں ہے، امریکی وزیر خارجہ شائع 23 جون 2025 12:15pm