ایران پر حملے سے امریکی سیاست میں ہلچل؛ امریکی سینیٹرز نے ٹرمپ سے وضاحت طلب کر لی صدر کو امریکیوں کی سلامتی پر اثرات کے حوالے سے واضح جواب دینا ہوگا، سینیٹر چک شمر اپ ڈیٹ 22 جون 2025 05:27pm
ایرانی نیوکلئیر سائٹس پر حملے میں استعمال ہونے والے ”بنکر بسٹر“ بم اور بی-2 اسٹیلتھ بمبار کتنے خطرناک ہیں؟ یہ پہلا موقع ہے جب ”ایم او پی“ بم کو کسی عملی جنگی کارروائی میں استعمال کیا گیا ہے شائع 22 جون 2025 08:25am
ایران نے ایٹمی تنصیبات پر حملوں کی تصدیق کر دی، جوابی کارروائی کا اعلان ایران اب مشرق وسطیٰ میں موجود تمام امریکی اثاثوں کو نشانہ بنائے گا، پاسداران انقلاب شائع 22 جون 2025 08:15am
حملے کے بعد صدر ٹرمپ کی ایران کو سخت وارننگ: ’جوابی کارروائی پر پہلے سے کہیں زیادہ شدید طاقت کا مظاہرہ کریں گے‘ ٹرمپ حملے کی کامیابی پر اسرائیلی اور امریکی افواج کے شکر گزار شائع 22 جون 2025 08:08am
امریکہ نے ایران کی تین نیوکلیئر تنصیبات پر براہ راست حملہ کردیا، صدر ٹرمپ کا اعلان خطے میں بڑے تصادم کا خطرہ بڑھ گیا اپ ڈیٹ 22 جون 2025 01:10pm
اسرائیل کا پاسدارانِ انقلاب کے ڈرون یونٹ کے دوسرے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ شہید کمانڈر ایران کے جنوب مغربی حصے سے اسرائیل کی جانب "سینکڑوں ڈرون حملوں" کی نگرانی کے ذمہ دار تھے، اسرائیلی فوج شائع 21 جون 2025 09:01am
امریکا ایران پر حملہ کب کرے گا؟ ٹرمپ نے ڈیڈلائن دے دی ایران میں زمینی افواج اتارنا آخری حل ہوگا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شائع 21 جون 2025 08:48am
امریکا کا ایران پر حملہ ثابت کرے گا کہ خطے میں چین کی طاقت محدود ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ چین ایران کو دفاعی سا ز و سامان، سیاسی اور سفارتی حمایت کرسکتا ہے، نیویارک ٹائمز شائع 20 جون 2025 11:12pm