ایران اسرائیل جنگ کا پانچواں روز
.
28 فروری کو شروع ہونے والی ایران اسرائیل جنگ تاحال جاری ہے اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پر میزائل حملے کیے جارہے ہیں۔ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں صرف ایران میں 800 سے زائد جبکہ لبنان میں 50 سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔ تہران کے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور امریکی اہداف پر جوابی حملے بھی تاحال جاری ہیں۔ دبئی میں واشنگٹن کے قونصل خانے اور متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ کی بندرگاہ پر حملوں کی اطلاعات ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب نے 160 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔
مقبول ترین


























