آسکر ایوارڈز 2026 کی جھلکیاں
.
آسکر اکیڈمی ایوارڈز کے 98ویں ایڈیشن کی تقریب اس سال بھی فلمی دنیا کی چمک دمک، تخلیقی مہارت اور عالمی ستاروں کی موجودگی سے بھرپور رہی۔ تقریب ہالی ووڈ کے مشہور ڈولبی تھیٹر میں منعقد ہوئی، جہاں ریڈ کارپٹ پر اداکاروں اور فلم سازوں کے دلکش انداز نے میڈیا اور شائقین کی توجہ حاصل کی۔ اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے 2025 کی فلموں کو 24 مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز سے نوازا، جس میں بہترین فلم، ہدایت کار اور اداکار شامل تھے۔ آسکر ایوارڈز کی تقریب میں فاتحین کی خوشیاں، ریڈ کارپٹ کے اہم لمحات اور یادگار مناظر تصاویر میں دیکھے جاسکتے ہیں۔
مقبول ترین


































