مستقبل کی گاڑیاں: چین میں آٹو موبائل ایگزبیشن 2026
.
بیجنگ انٹرنیشنل آٹو موبائل ایگزبیشن 2026 کی یہ تصاویر عالمی آٹو انڈسٹری میں آنے والے ایک بڑے انقلاب کی عکاسی کرتی ہیں۔ اس نمائش کا مرکزی عنوان ’انٹیلیجنس فیوچر‘ ہے، جہاں چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت نے اے آئی اور جدید ترین ٹیکنالوجی کے امتزاج سے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ بی وائی ڈی اور ژاؤمی جیسے بڑے برانڈز اب خودکار ڈرائیونگ اور جدید نقل و حمل کے ذریعے ایک ایسے نئے عہد کا آغاز کر چکے ہیں جہاں گاڑی کی طاقت کا اندازہ اس کی انٹیلیجنس سے لگایا جا رہا ہے۔ یہ نمائش محض گاڑیوں کا شو نہیں بلکہ ایک جدید عالمی تبدیلی کا پیش خیمہ ہے۔
مقبول ترین








































