پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی معاہدہ
.
جمعے کے روز پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، مشترکہ معاہدے کو ’مکہ ڈیفنس پیکٹ‘ نام دیا گیا ہے، جس کے تحت تینوں ملکوں میں کسی ایک پر حملے کو تینوں ملکوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ مکہ مکرمہ کے ’صفا پیلس‘ میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف، سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان جب کہ ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے معاہدے پر دستخط کیے۔
مقبول ترین























